نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیکورٹی حکام نے بتایا ہے کہ اس صوبے میں دہشت گرد گروہ داعش کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ الوقت - مشرقی عراق کے صوبہ دیالہ کے ایک سیکورٹی حکام نے بتایا ہے کہ اس صوبے میں دہشت گرد گروہ داعش کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
شیخ صادق حسینی نے بتایا کہ داعش کا تنظیمی ڈھانچہ ٹوٹ چکا ہے ...
سیکورٹی فورس دہشت گرد گروہ داعش سے مقابلے کی سربراہی کر رہی ہے اور موصل شہر کی مکمل آزاد قریب ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش کا مکمل خاتمہ کرنے میں عراق، تاریخ کے حساس اور فیصلہ کن مرحلے میں ہے اور ہمارے سیکورٹی اہلکار دوسرے فوجیوں کی مدد سے دہشت گرد گروہ داعش کا خاتمہ عراق، علاقے حتی پوری ...
سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لئے رکھی گئی تھی۔
عراق کے شمالی صوبے نینوا کے موصل شہر کی آزادی کا آپریشن 17 اکتوبر 2016 سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوا ہے اور فوج نے اس مہم کے دوران مشرقی موصل کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اتحاد کے طیاروں نے موصل جدید نامی علاقے میں تین رہائشی مکانوں پر جن پناہ گزینوں نے پناہ لے رکھی تھی، بمباری کر دی۔ مذکورہ سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے میں تباہ ہونے والے ایک مکان کے ملبے سے ایک 130 لوگوں کی لاشیں نکالی جا چکا ہے جبکہ ...
سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والے ایک نوجوان کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - بحرینی میڈیا نے سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والے ایک نوجوان کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ یہ نوجوان فروری کے مہینے میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں زخمی ہوا تھا۔
تسنيم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحر ...
سیکورٹی فورسز کے جرائم کی داستان سنائی ہے۔ الوقت - میانمار سے بے گھر ہونے والے ایک گروہ نے اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورسز کے جرائم کی داستان سنائی ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق میانمار کی حکومت اور اس ملک کے سیکورٹی فورسز کی سرکوبی کی وجہ سے بنگلہ دیش میں پناہ لینے والی میانمار کی ایک 28 سالہ خاتون نے ...
سیکورٹی افسر نے اطلاع دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے موصل شہر کے جنوبی ساحل پر واقع نبی یونس بازار پر مارٹر حملہ کیا جس میں 2 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہو گئے۔
اس سیکورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ اس حملے کے بعد فوج نے جائے وقوعہ کو اپنے گھیرے میں لے لیا اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے۔
عراقی ذر ...
سیکورٹی اہلکاروں، رضاکار فورس ، پولیس اور انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے جنگ میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور ان میں داعش کے قبضے میں باقی بچے علاقوں کو آزاد کرانے کا مضبوط ارادہ پایا جاتا ہے۔
سیکورٹی فورسز کا آخری حملہ شروع ہونے سے پہلے 19 فروری کو داعش کا سرغنہ موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ فؤاد حسین نے بتایا کہ داعش نے شام سے 300 جنگجوؤں کو طلب کیا تھا اور ان کے ساتھ عراقی سیکورٹی فورسز کی شدید جھڑپیں ہوئیں۔ موصل سے فرار ہونے کا واحد ممکنہ راستہ مغرب کی جانب تھا اور ان ...
سیکورٹی حکام اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ میدان جنگ میں فوج کے ہاتھوں شدید شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش فوج اور عوام کے حوصلے پست کرنے کے لئے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد ...